Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ناران میں‌ گاڑی کھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق،3زخمی
    خاص خبریں جولائی 8, 2024

    ناران میں‌ گاڑی کھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق،3زخمی

    Facebook Twitter Email
    A car fell into a ditch in Naran, 2 people died, 3 were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    ناران میں‌ گاڑی حادثے کا شکار ہوگی۔اس گاڑی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل تھے۔جس میں سے میاں بیوی جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔

    واضح رہے کہ سیاحتی مقام ناران میں‌ گاڑی کھائی میں جاگری ہے۔ جس کے باعث گاڑی میں‌سوار ایک ہی خاندان کے 5 میں سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔سیاحتی مقامات پر جانے سے پہلے احتیاطی تدابیر کے سائن بورڈز جابجا لگائے گئے ہیں،لیکن اس کے باوجود بھی ڈرائیورز سے محتاط سفر کی اپیل کی جاتی ہے لیکن اس کے برعکس ان سیاحتی مقامات کو جاتے ہوئے حادثات بڑھنے لگ گئے ہیں جو کہ تشویش کا باعث ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:خواتین پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے میں ملوث ایک ملزم گرفتار
    Next Article اے ٹی سی 29 جولائی کو خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرفرد جرم عائد کرے گی
    Mahnoor

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.