Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:خواتین پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے میں ملوث ایک ملزم گرفتار
    اہم خبریں

    پشاور:خواتین پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے میں ملوث ایک ملزم گرفتار

    جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar An accused involved in the recent incident of throwing acid on women was arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق پولیس نے پشاور میں رکشے میں سفر کرنے والی خواتین پر تیزاب پھینکنے کے حالیہ واقعے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم متاثرہ خاتون کے سابق شوہر کا ساتھی تھا۔پولیس اس حملے میں شامل ایک اور ساتھی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔دو روز قبل دو موٹر سائیکل سواروں نے رکشہ میں سفر کرنے والی خواتین پر تیزاب پھینک دیا تھا۔

    یہ واقعہ پشاور کے ابدرہ روڈ پر پیش آیا، جہاں متاثرہ خاتون پانچ دیگر افراد کے ساتھ رکشے میں جا رہی تھی۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو موٹرسائیکل سواروں کو ایک رکشہ کا پیچھا کرتے ہوئے اور مسافروں پر تیزاب پھینکتے ہوئے دکھایا گیا جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ حملہ آور ماسک پہنے ہوئے تھے اور حملے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔حملہ آوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی،جس کے مطابق تیزاب پھینکنے سے 28 سالہ خاتون اور ایک 15 سالہ لڑکی سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کا سابق شوہر اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا اور اس کے پیچھے اس کا ہاتھ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش ناکام
    Next Article ناران میں‌ گاڑی کھائی میں جاگری،2افراد جاں بحق،3زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.