پشاور( شوبز ڈیسک ) خیبر ٹیلیویژن پشاور کا مقبول سیرئز گارڈ روم بتدریج ناظرین میں اپنی مقبولیت میں اضافہ کررھا ھے اب معروف کامیڈین عزیر شیرپاو بھی اس سیرئز کی کاسٹ میں شامل کردیئے گئے ہیں فہمید خان گارڈ روم کے پروڑیوسر ہیں اور لکھاری بھی خود ہیں دیگر فنکاروں میں شہنشاہ فقیر حسین۔ جمشید مردانے سعید اور رخسار قابل ذکر ہیں کریکٹر ایکٹر سجاد خلیل بھی کبھی کبھار گارڈ روم میں پرفارم کرتے ہیں۔۔۔۔
طنزومزاح پہ مبنی قابل توجہ ( گارڈ روم ) میں عزیر شیرپاو کی دھماکہ خیز انٹری۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read