Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد
    امن اپریل 15, 2026

    پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے پشاور گیریژن میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں شہداء کے لواحقین نے شرکت کی۔
    تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ پشاور آمد پر انہوں نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہداء کے لواحقین سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔ کور کمانڈر نے شہداء کی پاکستان کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔
    تقریب کے دوران شہداء کے کارناموں اور ملک و ملت کے لیے دی جانے والی قربانیوں پر مبنی خصوصی ویڈیوز بھی دکھائی گئیں۔ ان دستاویزی فلموں میں شہداء کی پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے محبت کے بے مثال جذبے کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب کے اختتام پر کور کمانڈر نے شہداء کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور تقریب میں شرکت کرنے والے لواحقین کا شکریہ ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    Next Article پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.