Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
    امریکا اپریل 15, 2026

    ایران کے ساتھ جنگ بندی برقرار ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور ایران مذاکرات کا خواہاں ہے۔ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ چھوٹی نہیں بلکہ ایک جامع ڈیل کے خواہاں ہیں۔ یونیورسٹی آف جارجیا میں تقریب سے خطاب اور سوالوں کے جواب میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران سے جنگ بندی برقرار ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات میں زبردست پیشرفت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ 49 برس میں اس اعلیٰ سطح کے امریکہ ایران مذاکرات نہیں ہوئے۔ امریکہ اور ایران میں عدم اعتماد ایک رات میں دور نہیں ہو سکتا۔
    جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانی جانتے ہیں کہ صدر ٹرمپ نے مجھے نیک نیتی سے بھیجا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ ایران کے ساتھ ایسا معاہدہ ہو کہ ایرانی عوام عالمی معیشت کا حصہ بن سکیں۔ ایران سے مذاکرات میں جس مقام پر ہیں اس پر بہتر محسوس کرتا ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
    Next Article پشاور گیریژن میں شہداءِ پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.