Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نواز شریف کےایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد
    خاص خبریں جنوری 9, 2024

    نواز شریف کےایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد

    Facebook Twitter Email
    Abbottabad, Mian Nawaz Sharif's appeal against nomination papers rejected
    Share
    Facebook Twitter Email

    میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیل ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے مسترد کردی ہے

    ذرائع کے مطابق آر او نے نواز شریف کے این اے15 مانسہرہ کے کاغذات نامزد گی منظور کئے تھا۔ اس معاملے پر جنہیں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی نے چیلنج کیا تھا۔ ایبٹ آباد الیکشن ٹریبونل نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد اعظم سواتی کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے

    کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد ہونے کے باوجود، اب میاں نواز شریف سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اب این اے 15 مانسہرہ سے الیکشن لڑ سکیں گے

     

    Abbottabad appeal Nawaz Sharif's nomination papers rejected اپیل ایبٹ آباد کاغذات نامزد گی مسترد میاں نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کےبعد وکلاء کی ہڑتال شروع
    Next Article مصروفیت کے باعث ارطغرل کی کال نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.