Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟
    • کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔
    • دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان
    • خیبر ٹیلیویژن  دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان
    • ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔
    • امن جرگہ کے بعد صوبائ حکومت نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔ سردار حسین باباک۔۔
    • پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ
    • پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

    جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Action of security forces in North Waziristan, terrorist killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاع پر  آپریشن ہوا جس  میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے  آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد رزاق ہلاک ہوا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گرد گل بہادر کا قریبی ساتھی تھا اور دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں بھی  ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد 6 جنوری 2023 کو ملک شیر محمد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا اور 16 مارچ کو شمالی وزیرستان میں خودکش بم حملے کی سہولت کاری میں بھی شامل تھا۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہے کہ  علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آبادانتظامیہ پیرکو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، ہائیکورٹ کا حکم
    Next Article صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

    دسمبر 2, 2025

    پاکستان میں خودکش حملے حرام ہیں، تنظیمات اہلِ سنت پاکستان

    دسمبر 2, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے

    دسمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسمعیل شاھد کی دوبئی میں مصروفیات اور مستقل سکونت۔۔۔۔؟

    دسمبر 2, 2025

    کےٹو۔۔پہ دیکھئے فلمی ستاروں کے دلچسپ انٹرویوز Bolly wood میں رابعہ خان کے سنگ۔۔۔۔

    دسمبر 2, 2025

    دسمبر میں Evamp پشاور کے باسیوں کیلئے میگا ایونٹس لیکر ارھا ھے۔۔۔ کامران جان

    دسمبر 2, 2025

    خیبر ٹیلیویژن  دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان

    دسمبر 2, 2025

    ابراھیم جان کی افسوسناک موت کی ذمہ داری سندھ حکومت پہ عائد ھوتی ھے۔ مشی خان۔

    دسمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.