Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آبادانتظامیہ پیرکو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، ہائیکورٹ کا حکم
    اہم خبریں

    اسلام آبادانتظامیہ پیرکو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرے، ہائیکورٹ کا حکم

    جولائی 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad administration should decide to allow PTI to hold rally on Monday, High Court orders
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔

    فیصلے میں کہا گیا ہے  کہ آج احتجاج پریکٹیکل طور پر ممکن نہیں تھا، پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں آج احتجاج کی اجازت نہ مل سکی، اس لیے پی ٹی آئی کی پٹیشن نئی درخواست تصور کی جائے گی۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ 29 جولائی ایف نائن پارک یا کسی مناسب جگہ احتجاج کی درخواست پر انتظامیہ فیصلہ کرے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد پی ٹی آئی کی 29 جولائی احتجاج کی درخواست پر وجوہات کے ساتھ فیصلہ کریں، اسٹیٹ کونسل احتجاج کی اجازت نہ دینے کی وجوہات سے متعلق مطمئن نہیں کرسکی۔

    عدالتی  فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے کہا کہ 29 جولائی ایف نائن پارک میں احتجاج کی اجازت دی جائے، درخواست گزار نے انڈر ٹیکنگ دی کہ احتجاج پُرامن ہو گا کوئی لا اینڈ آرڈر کی صورت حال نہیں بنے گی مگر ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ 18 جولائی سے دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے

    فیصلے کے مطابق  ایڈوکیٹ جنرل نے کہا 29 جولائی کو احتجاج کی اجازت تب ہی ہوسکتی ہے اگر باقی سیاسی جماعتوں کی لا اینڈ آرڈر صورتحال پیدا نہ ہو۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے  فیصلے میں مزید کہا  گیا کہ مناسب پابندیوں کے ساتھ آئین میں پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے، کسی اور سیاسی جماعت کے تھریٹ کی بنا پر پٹشنر پارٹی کے آئینی حقوق سلب نہیں ہوسکتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج پیر تک ملتوی کردیا گیا
    Next Article شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.