Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان بارڈر:کارگوگاڑیوں کی عارضی داخلہ کی اجازت پر تاجرخوشی سے بےحال
    افغانستان جون 4, 2024

    افغان بارڈر:کارگوگاڑیوں کی عارضی داخلہ کی اجازت پر تاجرخوشی سے بےحال

    Facebook Twitter Email
    Afghan border Traders are overjoyed at the temporary entry of cargo vehicles
    Share
    Facebook Twitter Email

    حکومت پاکستان کی طرف سے پاک،افغان بارڈر پر مقررشدہ کراسنگ سے کارگو گاڑیوں کو عارضی داخلے کا اجازت نامہ مل گیا ہے۔اس  اجازت نامہ کے اعلان سے تاجروں اورکنٹینر ڈرائیوروں کی طرف سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔

    حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان اور افغانستان کی تجارت کوفروغ دینےکیلئےیہ اہم قدم اٹھایا گیا ہے،بڑی تعداد میں تجارتی آمدورفت کے باعث عارضی داخلہ کےدستاویز کے نفاذ سے تجارت کو فروغ ملے گا۔طورخم بارڈر پےتاجروں اورکنٹینر ڈرائیوروں نے اپنے اپنے خِیالات اور جذبات کا اظہار کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے،اور کہا ہے کہ یہ بہت اچھا فیصلہ ہے،اس سے ہماری پریشانیاں اور مشکالات دور ہو جائیں گی۔افغان کنٹینر ڈرائیور کے مطابق اس عارضی داخلہ کی اجازت سے دونوں ملکوں کی تجارت کو فائدہ ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحکمہ موسمیات نے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف پانچ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.