Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی
    اہم خبریں جون 4, 2024

    محکمہ موسمیات نے سندھ میں بارش کی پیشگوئی کردی

    Facebook Twitter Email
    Meteorological department has predicted rain in Sindh
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات کی جانب سے 7 جون کو سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔

    آج محکمہ موسمیات کے مطابق شام یا رات میں مغربی بارشوں کا کم شدت کا سسٹم ملک میں داخل ہوسکتا ہے، مغربی سسٹم کی وجہ سے سندھ میں جاری شدید گرمی کی لہر ختم ہوجائے گی۔محکمہ موسمیات نے 5 جون کی شام کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی 6 جون کو دادو ، جامشورو، لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ، کشمور میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جون کو سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اس کے برعکس کراچی میں تین روز میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،کراچی میں اس دوران درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔

    rain sindh بارش سندھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:نقاب پوش حملہ آوروں نے سٹور کے مالک کو لوٹ لیا
    Next Article افغان بارڈر:کارگوگاڑیوں کی عارضی داخلہ کی اجازت پر تاجرخوشی سے بےحال
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.