Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کے سٹار کرکٹر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
    افغانستان

    افغانستان کے سٹار کرکٹر راشد خان بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    اکتوبر 4, 2024Updated:اکتوبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rashid Khan also got married
    راشد خان کی شادی کی تقریب میں افغان طالبان نے شرکت نہیں کی
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کے سٹار کرکٹر اور معروف سپنر راشد خان نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردی،  اسی حوالے سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    راشد خان کی شادی پختون روایات کے مطابق ہوئی، راشد خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

    راشد خان کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
    افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے  راشد خان کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
    راشد خان کی شادی کی تقریب میں طالبان حکومت کے اعلیٰ حکام نے شرکت نہیں کی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی اور لوگوں نے طالبان پر تنقید بھی کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع کرم میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس اہلکار کو اغوا کرلیا
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد کا دورہ کریں گے، بھارتی دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.