Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان سرزمین:دہشت گردوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی
    افغانستان اپریل 1, 2024

    افغان سرزمین:دہشت گردوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی

    Facebook Twitter Email
    Afghan soil has been made safe haven by terrorists
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان سرزمین کو دہشت گردوں نے محفوظ آماجگاہ بنا لیا ہے

    طالبان حکومت کی حمایت کی وجہ سے افغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق اقتدار افغان طالبان کے سنبھالنے کے بعد دہشت گرد تنظیموں کو حکومتی  سہولیات کو دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ عالمی سطح پر دن بدن بڑھتی دہشت گردی کے حوالے سے فنانشل ٹائمز نے چشم کشا رپورٹ شائع کر دی ہے۔

    اس رپورٹ کے مطابق افغانستان میں القاعدہ اور داعش سمیت کئی عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ دہشت گردی ان پناہ گاہوں کی وجہ سے خطے بالخصوص پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔ افغانستان میں رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیموں کو طالبان عبوری حکومت کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔اقوام متحدہ نے گزشتہ سال بھی طالبان اور القاعدہ کے درمیان مضبوط تعلقات سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی تھی۔مزید رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی دہائیوں سے پاکستان تو افغان دہشتگردی سے متاثر ہے ہی، مگر اب پاکستان  کے ساتھ ساتھ پورا خطہ بھی افغان سر زمین سے ہونے والی دہشتگردی کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئردیر:پاسپورٹ کےاجراء میں تاخیر کردی گئی ہے
    Next Article شیر افضل مروت کی ریلی میں شریک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.