Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا
    • پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ
    • "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام
    • امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف
    • پاکستان کی ترقی کا بنیادی ستون خواتین کی بااختیاری – تحریر: راشد پختون
    • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکی کا دورہ
    • مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی، بھارتی معیشت مزید دباؤ کا شکار، اقوام متحدہ نے سنگین خطرات سے خبردار کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شیر افضل مروت کی ریلی میں شریک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
    اہم خبریں

    شیر افضل مروت کی ریلی میں شریک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

    اپریل 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The video of Sher Afzal Marwat slapping a person participating in the rally went viral
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں شیر افضل مروت کی ریلی میں شریک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

    سوشل میڈیا پرپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی ریلی میں شریک شخص کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو  وائرل ہو گئی ہے۔
    شیرافضل مروت کو وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کارکنوں کی بھیڑ میں پھنس گئے تھے۔ اس دوران شیر افضل مروت دھکم پیل کے باعث غصے میں آگئے اور انہوں نے پاس کھڑے شخص کو تھپڑ مار دیا۔شیرافضل مروت نے اس حوالے سے وضاحت کی کہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص میرا ذاتی گارڈ ہے۔ میرا گارڈ دہشت گردی کے پیش نظر مجھے کہہ رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھ جاؤ۔انہوں نے بتایا کہ میرا گارڈ ورکرز کو میرے پاس آنے پر دھکے دے رہا تھا۔ میں نے گارڈ کو منع کیا کہ مجھے نہ کھینچے۔

    Sher Afzal Marwat شیر افضل مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان سرزمین:دہشت گردوں کی محفوظ آماجگاہ بن گئی
    Next Article توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

    اپریل 15, 2026

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت

    اپریل 15, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

    اپریل 15, 2026

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت

    اپریل 15, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ

    اپریل 15, 2026

    "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام

    اپریل 15, 2026

    امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.