Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام
    شوبز اپریل 15, 2026

    "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — خیبر ٹیلی ویژن پشاور اسٹیشن کا مقبول میوزیکل کامیڈی پروگرام “شینو مینو شو” اپنی کامیابیوں اور مقبولیت کے سفر میں بدستور آگے بڑھ رہا ہے اور ناظرین میں اس کی مقبولیت روز بروز بڑھ رہی ہے۔

    یہ اپنی نوعیت کا واحد پروگرام ہے جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار، موسیقار اور گیت نگار شرکت کرتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پروگرام کی ٹیم میں مینہ شمس، شینو ماما اور عالمی شہرت یافتہ رباب نواز شاہد ملنگ شامل ہیں جو اس شو کا اہم حصہ ہیں۔ یہ پروگرام طویل المدتی کامیاب شوز میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔

    “شینو مینو شو” میں ملک کے ممتاز فنکاروں نے بھی اپنی آواز اور فن کا مظاہرہ کیا ہے جن میں استاد خیال محمد، استاد نذیر گل، استاد احمد گل، شوکت محمود، خالد ملک، بہادر زیب، استاد ظفر فاروق، ماسٹر رحیم گل، حشمت سحر، عشرت سحر، مینہ گل، گلزار عالم اور بختیار خٹک شامل ہیں۔

    اس کے علاوہ ماسٹر علی حیدر، فیاض خویشکی، عرفان کمال اور وصال خیال بھی متعدد بار اپنی سحر انگیز آوازوں سے ناظرین کو محظوظ کر چکے ہیں۔ پروگرام اپنی منفرد پیشکش اور علاقائی ثقافت کے فروغ کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف
    Next Article پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.