Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل
    شوبز جون 19, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک): ریڈیو، اسٹیج، ٹیلی ویژن اور عوامی محافل میں ساٹھ سال تک پشتو زبان و ثقافت کی خدمت کرنے والے معروف فنکار استاد احمد گل نے کہا ہے کہ ان کی طویل فنی خدمات کو حقیقی معنوں میں صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا ہے۔

    اخبار خیبر کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ اپنی مادری زبان پشتو کے فروغ اور فنی خدمات کے لیے وقف کیا، اور حکومت کی جانب سے انہیں تمغہ امتیاز بھی دیا گیا، تاہم یہ اعزاز ان کی معاشی مشکلات کو حل نہ کر سکا۔

    استاد احمد گل کے مطابق یہ اعزاز ان کے لیے قابلِ فخر ضرور ہے لیکن اسے انہوں نے گھر کے ایک کونے میں بطور یادگار سجا رکھا ہے، کیونکہ عملی سطح پر اس سے ان کی زندگی میں کوئی خاطر خواہ بہتری نہیں آئی۔

    انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیلی ویژن وہ واحد ادارہ ہے جس نے نہ صرف ان کی فنی خدمات کو سراہا بلکہ ان کی فلاحی تنظیم "خودمختار ساوی” کے ذریعے انہیں خطیر مالی معاونت بھی فراہم کی۔

    ان کا کہنا تھا کہ اگر خیبر ٹیلی ویژن نہ ہوتا تو ان جیسے سینئر فنکاروں کی خدمات سے نئی نسل لاعلم رہتی، اور ان کے فن کو وہ پذیرائی نہ ملتی جس کے وہ حق دار تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ
    Next Article معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا سخت ردعمل آئے گا، باقر قالیباف
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس

    جون 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.