Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ
    شوبز جون 18, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز رپورٹر): معروف ڈرامہ نگار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر رشید احمد سہیل پراچہ نے کہا ہے کہ خیبر ٹیلی ویژن نے تفریحی مواد کے ساتھ ساتھ پختونوں کی روایات، تہذیب اور عظمت رفتہ کو ہمیشہ اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔

    اخبار خیبر کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ وہ 2004 کے ابتدائی پروڈیوسرز میں شامل رہے ہیں اور اس دوران لاتعداد ڈرامہ سیریلز، اسپیشل لانگ پلے، میوزک شوز، ٹاک شوز، کوکنگ پروگرامز اور بچوں کے پروگرامز خیبر ٹیلی ویژن کی اسکرین کی زینت بنے۔

    رشید سہیل پراچہ کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے میں چینل کے ہر پروگرام میں پختون ثقافت، روایات اور اخلاقی اقدار کو خصوصی اہمیت دی گئی، جس کی وجہ سے خیبر ٹیلی ویژن کو ایک فیملی چینل کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ فنکاروں کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے وہ ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے ہیں اور اس پر انہیں فخر ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں اس حوالے سے مثبت کردار ادا کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصحافت عصرِ حاضر میں کمرشل ازم کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خودمختار ساوی کی فلاحی سرگرمیاں، مستحق افراد اور فنکاروں کی بروقت امداد جاری ہے: مینا شمس

    جون 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.