Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صحافت عصرِ حاضر میں کمرشل ازم کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی
    پشاور سٹی جون 18, 2026

    صحافت عصرِ حاضر میں کمرشل ازم کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (نیوز ڈیسک): شعبہ جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی نے کہا ہے کہ عصرِ حاضر میں صحافت تیزی سے کمرشل ازم کی طرف بڑھ رہی ہے اور جدید میڈیا کے تقاضوں کو نظر انداز کر کے اداروں کا قائم رہنا ممکن نہیں رہا۔

    انہوں نے کہا کہ جرنلزم اور کمرشل ازم ایک دوسرے سے گہرے طور پر جڑے ہوئے ہیں، اور جب تک اخبارات، ٹیلی ویژن چینلز اور یوٹیوب پلیٹ فارمز اپنی مواد سازی میں مارکیٹنگ کے اصولوں کو مدنظر نہیں رکھیں گے، اس وقت تک ان اداروں کی بقا ممکن نہیں ہوگی۔

    ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی کے مطابق میڈیا اداروں کے لیے آمدن اور مالی استحکام بنیادی ضرورت بن چکی ہے، جس کے بغیر ملازمین کی تنخواہیں، یوٹیلیٹی بلز، ٹرانسپورٹ، بونس اور پروموشنز جیسے معاملات غیر یقینی رہتے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ دور میں صحافت اور مارکیٹنگ ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں، اور اس حقیقت کو تسلیم کیے بغیر میڈیا انڈسٹری کے چیلنجز سے نمٹنا ممکن نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور پریس کلب میں صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس کی تقسیم، زبیر الہی کا فلاحی اقدام
    Next Article خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز 250 تک پہنچ گئے، پشاور ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع رہا

    اگست 3, 2026

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.