Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی
    • خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق
    • پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
    • پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت
    • پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے خلا میں جانے کے لیے تیار
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جدید ترین ای چالان سسٹم متعارف
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان میں عوامی سہولیات کی بہتری کیلئے اقدامات تیز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری
    پشاور سٹی نومبر 5, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: گورنر راج کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز، مقررہ مدت میں تکمیل کی تیاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پشاور میں ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیز کردیا گیا ہے.

    مقررہ مدت میں منصوبے کی تکمیل کی تیاری کی جا رہی ہے۔

    نئی صوبائی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کرلی ہے۔

    اسی سلسلے میں پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

    خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع کے مطابق بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا کے تحت صوبے میں نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

    منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کے لیے تعمیراتی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں۔

    حکومتی ذرائع کے مطابق پشاور ورسک روڈ فلائی اوور کی تکمیل سے شہریوں کو ٹریفک کے دباؤ سے نجات ملے گی اور آمدورفت میں آسانی ہوگی۔

    گورنر راج کے بعد تعمیر و ترقی کے منصوبوں کی تکمیل سے خیبرپختونخوا ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، جسے عوام بھی بھرپور سراہ رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی 1224 ترقیاتی سکیموں کی چھان بین کا فیصلہ
    Next Article نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر خیبر نیٹ ورک کیوان حامد راجہ اور خودمختار ساوی کی صدر مریم کیوان کی بھی شرکت
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2026

    کوئٹہ: دو گاڑیوں میں تصادم، حادثے میں 10 افراد جاں بحق،27 افراد زخمی

    نومبر 19, 2026

    خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان ایم او یو، طلبہ کو عملی میڈیا تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

    نومبر 18, 2026

    پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 18, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کے جیولوجیکل اداروں کے درمیان معاہدہ، معدنی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم پیش رفت

    نومبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.