Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں ڈرون طیارہ گر گیا، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے ملاقات
    • وزیراعظم نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز کردیا
    • گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
    • خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
    • کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں ڈرون طیارہ گر گیا، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
    پشاور سٹی اکتوبر 25, 2026

    پشاور میں ڈرون طیارہ گر گیا، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

    Facebook Twitter Email
    A drone crashed in Peshawar; there was no loss of life or property.
    اس سے پہلے بھی پشاور کے متنی اور دیگر مختلف پولیس اسٹیشنوں پر ڈرون طیاروں کے ذریعے حملوں کی کوششیں کی گئی تھیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کی دیہی علاقے بدھ بیر سلیمان خیل میں ڈرون طیارہ گر گیا ، ڈرون گرنے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ، پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ڈرون طیارے کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

    پشاور: پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے بدھ بیر تھانے کی حدود میں ڈرون طیارہ گر گیا، تاہم طیارے کے گرنے سے کسی قسم کا مالی یا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

    ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ڈرون طیارہ گرنے سے مقامی لوگوں میں شدید خوف و ہراس بھی پھیل گیا، تاہم جانی و مالی نقصان کیا طلاع نہیں ملی ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی پشاور کے متنی اور دیگر مختلف پولیس اسٹیشنوں پر ڈرون طیاروں کے ذریعے حملوں کی کوششیں کی گئی تھیں ۔

    پولیس نے مزید کہا کہ پولیس کی بہتر منصوبہ بندی کی وجہ سے یہ تمام حملے ناکام بنا دیے گئے ہیں، پشاور پولیس نے ڈرون طیارے کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے ملاقات

    اکتوبر 25, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں ڈرون طیارہ گر گیا، جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

    اکتوبر 25, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویز خٹک سے ملاقات

    اکتوبر 25, 2026

    وزیراعظم نے ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز کردیا

    اکتوبر 25, 2026

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.