Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور پریس کلب میں صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس کی تقسیم، زبیر الہی کا فلاحی اقدام
    پشاور سٹی جون 18, 2026

    پشاور پریس کلب میں صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس کی تقسیم، زبیر الہی کا فلاحی اقدام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر): فلاحی تنظیم HOPE کے بانی اور معروف سماجی کارکن زبیر الہی نے پشاور پریس کلب میں صحافیوں میں حفاظتی جیکٹس تقسیم کرنے کا اپنا وعدہ پورا کر دیا۔

    پریس کلب میں منعقدہ تقریب کے دوران صحافیوں کو حفاظتی جیکٹس فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے زبیر الہی نے کہا کہ صحافی اپنی جان خطرے میں ڈال کر ہر قسم کی کوریج کرتے ہیں، اس لیے ان کا تحفظ صرف حکومت کی ذمہ داری نہیں بلکہ مخیر حضرات اور سماجی تنظیموں کو بھی آگے آنا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ HOPE معاشرے کے ہر محروم، غریب اور ضرورت مند فرد کی مدد کو اپنا دینی اور اخلاقی فرض سمجھتی ہے اور آئندہ بھی فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صحافی اور پریس کلب کے چیئرمین ایم ریاض نے زبیر الہی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے ان کا اقدام ایک قابلِ تقلید مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات میڈیا ورکرز کی حوصلہ افزائی اور ان کے تحفظ کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی
    Next Article صحافت عصرِ حاضر میں کمرشل ازم کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے: ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئی
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.