Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ
    اہم خبریں جون 19, 2026

    سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکا مذاکرات ملتوی، آج کی شیڈول نشست منسوخ

    Facebook Twitter Email
    Swiss government confirms delay in preliminary Iran-US negotiations
    سوئس حکومت کی تصدیق، ایران اور امریکا کے درمیان ابتدائی مذاکرات تاخیر کا شکار
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوئس حکومت نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ سوئس وزارتِ خارجہ کے مطابق برجنسٹاک شہر میں آج ہونے والی شیڈول مذاکراتی نشست اب نہیں ہوگی۔

    وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر عملدرآمد کے حوالے سے ابتدائی مذاکرات آج منعقد ہونا تھے، تاہم بعض وجوہات کے باعث فریقین کے درمیان یہ اہم ملاقات ملتوی کر دی گئی ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مذاکرات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

    اس سے قبل امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اور قطری حکام نے بھی سوئٹزرلینڈ کا اپنا مجوزہ دورہ ملتوی کر دیا تھا، جس کے بعد مذاکرات کے انعقاد پر شکوک پیدا ہوگئے تھے۔

    یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد سوئٹزرلینڈ میں مزید کسی معاہدے پر دستخط کی ضرورت نہیں رہی، تاہم ایرانی مذاکراتی ٹیم سوئٹزرلینڈ میں موجود رہے گی اور آئندہ پیش رفت کا انتظار کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی کامیاب ثالثی، امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی ختم کر دی، سینٹکام
    Next Article 60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.