Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، سہیل شاہین
    افغانستان ستمبر 22, 2024

    افغانستان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، سہیل شاہین

    Facebook Twitter Email
    Afghanistan has not been invited to participate in the UN General Assembly, Sohail Shaheen
    اس قسم کے رویے مسئلے کا حل نہیں بلکہ اس سے فاصلے بڑھتے ہیں ،سہیل شاہین
    Share
    Facebook Twitter Email

    قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور اقوام متحدہ میں موجودہ حکومت کے نمائندے سہیل شاہین نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان کے عوام کی حمایت اور پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کے باوجود  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

    اپنے ایک بیان میں سہیل شاہین نے کہا کہ اس قسم کے رویے  مسئلے کا حل نہیں بلکہ  اس سے فاصلے بڑھتے ہیں ۔

    انھوں نے کہا کہ یہ اقوام متحدہ کی امارت اسلامیہ افغانستان کی پالیسی کے خلاف ہے۔

    واضح رہے کہ افغانستان میں افغان طالبان کی حکومت کے تین سال مکمل ہوچکے ہیں، افغان طالبان کو اب تک اقوام متحدہ میں نمائندگی کیوں نہیں دی گئی؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے
    Next Article اسرائیلی میڈیا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.