Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    • یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب
    • ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
    • سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے سہولت دینے کا حکم
    • بنگلادیش میں جنرل اليکشن کیلئے ووٹنگ ، بی این پی اور جماعت اسلامی میں کانٹےکا مقابلہ متوقع
    • جب قیادت مفادِ عامہ کو ترجیح دے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے
    اہم خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے

    ستمبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif will address the General Assembly session on September 27
    وزیراعظم لندن سے کل نیویارک کیلئے روانہ ہوں گے
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہبازشریف لاہور سے لندن پہنچ چکے ہیں جہاں دو روزہ قیام کے بعد وہ کل نیویارک جائیں گے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 23 سے27 ستمبر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کریں گے۔

    دفتر خارجہ کے اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں پاکستان کی کثیرالجہتی حمایت کا اعادہ کریں گے، عالمی امن، سلامتی اور فلاح و بہبود میں اقوام متحدہ کے کردار کی حمایت کریں گے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر مسئلہ فلسطین، مسئلہ کشمیر کی اہمیت اور بین الاقوامی اقتصادی تعلقات میں ناانصافیاں دور کرنے کی ضروروت پر زور دیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عالمی برادری سے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف فوری اقدامات کرنے کی اپیل کریں گے، وہ جنرل اسمبلی سیشن کے ضمن میں کئی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کا میزد کہنا تھا کہ اجلاس میں ’سمندر کی سطح میں اضافے کے خطرے پر اجلاس‘ بھی شامل ہے، وزیر اعظم عالمی رہنماؤں کے ساتھ پائیدار ترقی کے ایجنڈے کی معاونت کے اقدامات پر بات کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کے کیس کا معاملہ،سپریم کورٹ کے رجسٹرار سےتفصیلی جواب طلب
    Next Article افغانستان کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، سہیل شاہین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست

    فروری 12, 2026

    حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ

    فروری 12, 2026

    وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال

    فروری 12, 2026

    یوکرین پر روسی جارحیت کے چار سال مکمل ہونے پر پولینڈ کے سفارت خانے میں پر وقار تقریب

    فروری 12, 2026

    ’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ

    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.