Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت
    • خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران
    • سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف
    • نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی، وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دیدی
    • 29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
    • ہنگو پولیس کی اہم کامیابی، ڈی پی او ہنگو پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
    • سوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک
    • اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سستے گھروں کی تعمیر کیلئے سکیم کی منظوری دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
    افغانستان

    افغانستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

    جون 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghanistan strongly condemns Israeli attack on Iran
    فریقین خطے میں عدم استحکام اور عدم تحفظ کو مزید پھیلنے نہ دیں، ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کی طالبان حکومت نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ فریقین سے مطالبہ کرتی ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور علاقائی استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھیں ۔

    افغانستان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ افغانستان، ایران پر اسرائیل کے حملوں، فوجی قیادت اور ایٹمی سائنسدانوں کے قتل کی مذمت کرتی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قوانین کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، خاص طور پر یہ ایران کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے ۔

    ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ یہ جارحیت ایک ایسے وقت میں کی گئی جب مظلوم فلسطینی عوام بالخصوص غزہ میں آج بھی اسرائیل کے تباہ کن حملے جاری ہیں اور قابض اسرائیلی حکومت پرتشدد کارروائیاں کر رہی ہے ۔

    ان کا مزید کہنا تھاکہ بدقسمتی سے تشدد کو بڑھانے والے ایسے اقدامات نے خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ اور تشویشناک بنا دیا ۔

    ترجمان کے مطابق امارت اسلامیہ فریقین سے مطالبہ کرتی ہے کہ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور علاقائی استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھیں، اس مسئلے کو پوری ذمہ داری کے ساتھ حل کریں اور خطے میں عدم استحکام اور عدم تحفظ کو مزید پھیلنے نہ دیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخو اسمبلی نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    Next Article ایران کی جوابی کارروائی کا آغاز، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے،تل ابيب دھماکوں سے گونج اٹھا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی کابل میں افغان ہم منصب سراج الدین حقانی سے اہم ملاقات

    جولائی 20, 2025

    پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے درمیان ریلوے معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 17, 2025

    افغان طالبان نے پاک بھارت معرکہ حق میں ہندو بھارت کا ساتھ دیا،افغان فوج کے سابق جنرل سید سمیع سادات کا انکشاف

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں 6 ملکی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس، امریکہ سمیت 5 ممالک کے اعلیٰ عسکری حکام کی شرکت

    جولائی 26, 2025

    خیبر پختونخوا میں قیادت کا بحران

    جولائی 26, 2025

    سانحہ سوات، دفعہ 144 کے باوجود سیاحوں کو دریا میں جانے سے نہ روکنے کا انکشاف

    جولائی 26, 2025

    نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی، وزیراعظم شہبازشریف نے ملک کے پہلے سکلز امپیکٹ بانڈ کی منظوری دیدی

    جولائی 26, 2025

    29 جولائی تک موسمی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    جولائی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.