Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا
    اہم خبریں جون 7, 2026

    افغانستان کو شکست،پاکستان نے مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا

    Facebook Twitter Email
    After defeating Afghanistan, Pakistan qualified for the finals of the Maldives Golden Jubilee Football Tournament
    ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے .
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے مالدیپ ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں کے تیسرے میچ میں افغانستان کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ 

    مالے میں کھیلے جارہے اس ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے جہاں پاکستان نے افغانستان کو 0-2 سے مات دی ۔

    قومی ٹیم کی جانب سے پہلا گول عمر نواز نے پانچویں منٹ میں سکور کیا جبکہ دوسرا گول ہارون حامد نے انجری ٹائم میں بنایا ۔

    خیال رہے کہ پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابلِ شکست ہے، قومی ٹیم کا بنگلایش کے خلاف پہلا میچ ڈرا ہوا تھا جبکہ دوسرے میچ میں میزبان مالدیپ کو 0-3 سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمہاجرین نے کشمیر کیلئے عظیم قربانیاں دیں، ان کی نمائندگی ختم نہیں کی جاسکتی: احسن اقبال
    Next Article شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، 27 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.