پشاور( حسن علی شاہ سے ) نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار اکبر علی جوکہ ایک قبل ذکر گرافک ڈیزائنر بھی ہیں اور شوقیہ گاتے ہیں انکی آواز میں کے ٹو اور خیبر ٹیلیویژن کے لاتعداد ڈراموں کے ٹائٹل سنگ ریکارڈ کئے گئے ہیں جبکہ خیبر مارننگ شو ۔زکی مینہ شو۔ خیبر شو۔ خیبر ایوارڈ شو کھٹآ میٹھا شو ۔عید شو کے علاوہ خیبر بیٹس میں گلوکاری کے ساتھ ساتھ بطور اینکر بھی پرفارم کرچکے ہیں انکا کہنا ھے کہ موسیقی سے جنوں کی حد تک لگاو ھے مگر یہ میرا پیشہ نہیں ھے۔۔
جمعرات, جنوری 1, 2026
بریکنگ نیوز
- ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
- ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
- زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
- پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
- 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
- غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
- نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
- آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

