Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور نے 25 جولائی کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
    خاص خبریں جولائی 23, 2024

    علی امین گنڈاپور نے 25 جولائی کو اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur convened a meeting of the Apex Committee on July 25
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں واقعہ پر صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا ہے۔

    صوبائی مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اجلاس میں دہشت گردی کے پھیلاؤ سے متعلق تمام امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے پالیسی بنائی جائے گی۔صوبائی مشیر نے بتایا کہ بنوں امن کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون پر کمیٹی کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ "اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کمیٹی کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کیا جائے گا۔کے پی کے مشیر کے مطابق امن کمیٹی کے اراکین نے وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں بنوں آنے کی دعوت دی۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ علی امین گنڈا پور جمعہ کو بنوں کا دورہ کریں گے۔اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ بنوں میں علامتی دھرنا جاری رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکےپی میں تمباکو ڈویلمپنٹ سیس میں 100 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا گیا
    Next Article بنوں واقعہ: جرگے نے وزیراعلیٰ کے پی کو مطالبات پیش کردیے، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    نومبر 20, 2026

    ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ

    نومبر 19, 2026

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.