Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپور: گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل
    پنجاب فروری 14, 2024

    علی امین گنڈاپور: گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل

    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Gandapur Formulating a strategy for his arrest
    Share
    Facebook Twitter Email

    نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے

     نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی لاہور پولیس نے گرفتاری کےلیے حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے۔عام انتخابات 2024 میں اعلامیہ کے مطابق حکمت عملی منتخب ہونے والے 9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے تشکیل دیدی گئی ہے۔ لاہور پولیس نے مطلوب کامیاب امیدوار علی امین گنڈا پور،امتیاز شیخ  اور اسلم اقبال سمیت متعدد اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے موبائل ٹریکنگ اور آئی پی ایڈریس ٹریک کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

    قائم جےآئی ٹی کا سانحہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے تحقیقات کےلیے کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات میں سیٹ حاصل کرنے والے اشتہاریوں کی گرفتاری ہوگی، ملزمان نتائج اور انتخابی مہم کے دوران مسلسل کارکنوں سے رابطے میں رہے۔یاد رہے کہ علی امین گنڈا پور کو  بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا ہے،  صحافیوں سے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سےکوئی اتحادنہیں ہوگا، تمام جماعتوں سے ان کے علاوہ بات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Ali Amin Gandapur علی امین گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپیپلز پارٹی: مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار
    Next Article پی ایس ایل 9: آج کراچی کے شیر رنگ جمانے ملتان روانہ
    Mahnoor

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.