Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں نااہل ٹولے کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں، بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    پنجاب میں نااہل ٹولے کے منصوبے ناکام ہوگئے ہیں، بیرسٹر سیف

    اگست 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    All development projects in Punjab have failed, Barrister Saif
    All development projects in Punjab have failed, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: اپنے ایک بیان میں خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات پنجاب میں سٹوڈنٹس کا ای بائیک لینے سے انکار اس کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی مینڈیٹ چور  جعلی سرکار کی موٹر سائیکل سکیم کالجز میں فلاپ ہونے لگی

    اور 8 ہزار میں سے 6 ہزار سٹوڈنٹس نے بائیک لینے سے انکار کردیا۔

    مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ  عوامی مفاد کے منصوبے شروع کرنا مینڈیٹ چور سرکار کی بس کے بات نہیں۔

    انھوں نے کہا کہ  وزیر اعلی خیبرپختونخوا ایک لاکھ 30 ہزار مستحق خاندانوں کو سولر سسٹم دے رہے ہیں۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ  وزیر اعلی خیبر پختونخوا بہت جلد تعلیم کارڈ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔صوبے میں صحت کارڈ پر مفت علاج اور ادویات بھی  فراہم کی جارہی ہیں۔

    بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ   خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کے لئےاحساس روزگار ، احساس ہنر ، احساس نوجوان روزگار پروگرامز کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان میں شدید تلخ کلامی
    Next Article گورنر پنجاب کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی تحفہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.