Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    • وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    • خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • مودی کا بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانیہ خطے کے امن کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ
    • اقوام متحدہ کی خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید مذمت، دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور
    • پاک افواج نے ابھی بھارت کے خلاف مکمل طاقت استعمال ہی نہیں کی، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
    • پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات حملے کے بعد تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، دفتر خارجہ
    اہم خبریں

    سوات حملے کے بعد تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، دفتر خارجہ

    ستمبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    All diplomats have returned safely to Islamabad after the Swat attack, Foreign Office said
    مختلف ممالک کے سفیروں کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی پر حملہ ہوا، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سوات اور مالم جبہ سے اسلام آباد واپس آتے ہوئے سفارتکاروں کے سیکیورٹی قافلے پر حملہ ہوا، اس طرح کے واقعات دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔

    ترجمان کے مطابق قافلے میں شامل پولیس کی وین پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا، جبکہ تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔

    وزارت خارجہ نے شہید اہلکار کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور حملے میں زخمی ہونے والے تین پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:سفیروں کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی پر دھماکہ،ایک اہلکار شہید،3 زخمی
    Next Article ٹانک:علاقہ خرگئی میں گاڑی گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا

    مئی 23, 2025

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025

    وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    مئی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا

    مئی 23, 2025

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025

    وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    مئی 23, 2025

    خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 23, 2025

    مودی کا بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانیہ خطے کے امن کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ

    مئی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.