Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:سفیروں کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی پر دھماکہ،ایک اہلکار شہید،3 زخمی
    خاص خبریں ستمبر 22, 2024

    سوات:سفیروں کے قافلے میں شامل پولیس گاڑی پر دھماکہ،ایک اہلکار شہید،3 زخمی

    Facebook Twitter Email
    Swat: Explosion on police vehicle, one officer martyred, 3 injured
    مختلف ممالک کے سفیروں کا قافلہ مالم جبہ جا رہا تھا کہ قافلے میں شامل پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلعی پولیس آفیسر سوات  کے مطابق سیاحتی وادی مالم جبہ روڈ شیر آباد کے مقام پر دھماکہ ہوا  جس میں  4 پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔

    ڈی پی او کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔

    پولیس حکام  کے مطابق شہید اہلکار کی شناخت  برہان کے نام سے ہوئی جبکہ زخمیوں میں کانسٹیبل سرزمین،حسین گل اور امان اللہ شامل ہیں ۔

    ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ دھماکے سے پولیس گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ۔

    ذرائع کے مطابق  12 ممالک کے سفیروں پر مشتمل قافلہ مالم جبہ کی طرف جا رہا تھا کہ قافلے میں شامل پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ سفیروں کا قافلہ واپس اسلام آباد کی طرف روانہ کردیا گیا۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ  سفیروں میں انڈونیشیا، پرتگال، قزاقستان، بوسنیا اینڈ ہیرزگوینیا، زمبابوے، روانڈا، ترکمانستان، ویت نام، ایران، روس اور  تاجکستان کے سفیر شامل تھے۔

    بم دھماکے کے بعد پولیس  کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی  اور مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی میڈیا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا
    Next Article سوات حملے کے بعد تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.