اے این پی کی ذیلی تنظیموں کیلئےصوبائی ایڈوائزر نامزد

پشاور۔عوامی نیشنل پارٹی کےصوبائی صدرایمل ولی خان نےپارٹی کی ذیلی تنظیموں کیلئےایڈوائزرز نامزد کردیئےہیں جنکےمطابق ملگری علمائےکرام کیلئےخودصوبائی صدرایمل ولی خان ایڈوائزرہونگے،ملگری وکیلان کیلئےخوشدل خان ایڈوکیٹ،نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کیلئے مختیارخان ایڈوکیٹ،ملگری استاذان کیلئےسردارحسین بابک،پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کیلئےصدرالدین مروت کوصوبائی ایڈوائزرنامزدکیاگیا ہے،اسی طرح ملگری لیکوالان کیلئےنثارخان صوبائی ایڈوائزرہونگےجبکہ ثاقب اللہ چمکنی ملگری ڈاکٹران اورپیرا میڈیکس کیلئےشیر شاہ خان اورفیصل زیب خان کو صوبائی ایڈوائزر مقررکردیاگیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment