پشاور میٹرو پولیٹن میں مویشیو ں کی فروحت پر پابندی عائد

پشاور(گل حیان) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے میٹرو پولیٹن میں مویشیو ں کی فروحت پر پابندی عائد کردی ۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق شہری علاقوں میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے ۔ پابندی کا اطلاق 10دنوں کیلئے ہوگا۔

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن کے ذریعے پابندی عائد کی

یکم ذی الحج سے 10ذی الحج تک گلیوں ،سڑکوں اور دیگر علاقوں میں مویشیوں کی فروحت پر پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Comments (0)
Add Comment