Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » داسو میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا
    Uncategorized

    داسو میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں مارا گیا

    جولائی 12, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کابل: داسو ڈیم میں چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ پاکستان میں داسو ڈیم پر چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا مرکزی ملزم بدنام زمانہ دہشت گرد طارق رفیق واقعے کے بعد سے مفرور تھا اور 26 اپریل 2022 کو کراچی میں چینی زبان کے مرکز پر خود کش حملے کا منصوبہ ساز یہی تھا۔ اب اطلاعات ہیں کہ طارق رفیق افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔

    طارق رفیق کی ایک آنکھ خراب ہے جس کی وجہ سے اسے بٹن خراب کی عرفیت سے بھی جانا جاتا تھا۔ وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دہشت گرد گروپ کا سرغنہ بھی تھا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سینیئر کمانڈر نے میڈیا کو بتایا کہ طارق رفیق گزشتہ روز سے کسی کے رابطے میں نہیں ہے لیکن ان کی لاش دیکھنے تک قتل کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بھی طارق رفیق کی ہلاکت کی تردید یا تصدیق نہیں کی ہے۔یاد رہے کہ 14 جولائی 2021 کو داسو میں خودکش بم دھماکے میں 9چینی انجینئیرز ، 2ایف سی اہلکار اور  2 مقامی افراد جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ 27 چینی اور 5 مقامی افراد زخمی ہوئے تھے۔ نومبر 2022 میں عدالت نے دو مجرموں محمد حسین کو13 بارسزائے موت، 15 لاکھ روپے جرمانہ اور محمد آیاز عرف جانباز کو 13 بار سزا ئے موت اور 15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی جب کہ طارق رفیق مفرور تھا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
    Next Article عالمی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی
    Web Desk

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.