Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    • پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی
    • بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا
    • آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین
    • بھارت کے ساتھ جنگ کو اب منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
    • بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوئے، ترجمان پاک فوج
    • پاک فوج نے دشمن کے بزدلانہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی رات بنادیا، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سونے کو بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار کرلی گئی
    اہم خبریں

    سونے کو بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار کرلی گئی

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    An air hostess who smuggled gold by hiding it in her colon was arrested
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارت میں ایک فضائی میزبان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر سونا اسمگل کرنے کی ناکام کوشش کی۔

    بھارتی خبرساں اداروں کے مطابق فضائی میزبان کی طرف سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کا یہ واقعہ ریاست کیرالہ کے کنور ائیرپورٹ پر پیش آیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے مطابق فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں 960 گرام سونے کو چھپا رکھا تھا۔

    بھارتی خبرساں اداروں کے مطابق سوربھی ائیر انڈیا ایکسپریس کے لیے کام کرتی ہے اور 28 مئی کو سوربھی مسقط سے کنور میں لینڈ کرنے والے طیارے کی کیبن کریو ممبر تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معلوم ہونے پر پہلے فضائی میزبان سے سوناضبط کیا گیا پھر اسے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور اس کے ساتھ ہی سوربھی کو 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سوربھی خاتون اس سے قبل بھی کئی بار سونے کو اسمگل کر چکی ہے۔

    gold سونا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈ کپ مشن:انگلینڈ سے شکست کھانے کے بعد قومی ٹیم امریکا روانہ
    Next Article پشاور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر کی پاک بھارت تنازع کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    مئی 7, 2025

    پی ایس ایل میچ سے قبل بھارتی جارحیت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

    مئی 7, 2025

    بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

    مئی 7, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منير کا بھارتی طیارے گرانے پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین

    مئی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.