پشاور( شوبزڈیسک ) نامور اداکار پروڈیوسر اور سینئر ٹی وی اسٹیج فنکار عٹمان پیرزادہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ھے کہ اگر بیوی تعلیم یافتہ ھے تو اسکو خاوند کی طرح گھر کے اخراجات چلانے کی خاطر ملازمت یا کوئ دوسرا کام جسے ھم ذریعہ معاش کہتے ہیں ضرور کرنا چاھئے بیوی اگر مصروف رھیگی تو لڑائ جھگڑے کی نوبت نہیں آئے گی عٹمان پیرزادہ نے مزید کہا کہ تعلیم کی اھمیت وقتی نہیں ھوتی یہ ھر عمر میں مددگار ٹابت ھوتی ھے۔۔۔
جمعرات, اکتوبر 2, 2025
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پر حملہ، مظاہرین کی آڑ میں صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا
- پشاور: گڑھی قمر دین میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 اہلکار زخمی
- کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
- سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
- اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
- آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
- خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
- بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک