Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیر عہدے سے فارغ کرنے کا حکم
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

    ستمبر 1, 2024Updated:ستمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    An explosion near the security forces check post in Quetta, 2 people were injured
    An explosion near the security forces check post in Quetta, 2 people were injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہوگئے۔

    پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے۔

    دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کا عملہ جائے وقوع پر پہنچ گیا ہے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

    حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاورمیں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، کل تعداد 4ہوگئی
    Next Article بانی پی ٹی آئی کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ یونیورسٹی کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی اخبار کی رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیر عہدے سے فارغ کرنے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جعلی ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، جسٹس طارق جہانگیر عہدے سے فارغ کرنے کا حکم

    دسمبر 18, 2025

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.