Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا
    • بھارتی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائیگا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم
    • میڈیا ہمارا فخر، ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی،دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا
    • بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹیکنالوجی کی نئی جنگ،پاکستان اور چین نے دنیا کو چونکا دیا
    • خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان
    • آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاورمیں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، کل تعداد 4ہوگئی
    اہم خبریں

    پشاورمیں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، کل تعداد 4ہوگئی

    ستمبر 1, 2024Updated:ستمبر 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    One more monkey pox case report in Peshawar
    One more monkey pox case report in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

    ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد علی کا کہنا ہے کہ باچہ خان ائیر پورٹ پر سکریننگ کے دوران  بیرون ملک سے آنے والے 47سالہ مریض میں ایم  پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

    علامات ظاہر ہونے پر مریض کو پولیس سروسز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پبلک ہیلتھ ریفرنس لیبارٹری نے  منکی  پاکس کی تصدیق کر دی ہے۔

    ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبر پختونخوا نے کہا کہ متاثرہ مریض کا تعلق پشاور سے ہے،مقامی سطح پر ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ایم  پاکس کیلئے سرویلنس اور رسپانس کا مربوط سسٹم تشکیل دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسید علی گیلانی کی تیسری برسی، صدر ، وزیراعظم کا کشمیری عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ
    Next Article کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا

    مئی 22, 2025

    بھارتی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائیگا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم

    مئی 22, 2025

    میڈیا ہمارا فخر، ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی،دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیکر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا

    مئی 22, 2025

    بھارتی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کو نیست ونابود کیا جائیگا، کورکمانڈرز کانفرنس کا عزم

    مئی 22, 2025

    میڈیا ہمارا فخر، ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی،دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 22, 2025

    سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا

    مئی 22, 2025

    بھارت سے 1971 کا بدلہ لے لیا، اب حملہ کرنے سے پہلے مودی 100 بار سوچے گا،وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.