Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد
    اہم خبریں

    پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، کارروائی میں 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025Updated:اگست 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another infiltration attempt in Pakistan foiled, 33 terrorists killed in operation, heavy weapons recovered
    بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں مؤثر طریقے سے ان دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میں دہشتگردوں کی دراندازی کی اور کوشش کو ناکام بنادیا، بلوچستان میں پاک افگان سرحد پر کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 33 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 7 اور 8 اگست کی درمیانی رات بھارتی پراکسی فتنہ خوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کا ایک بڑا گروہ پاک افغان سرحد کے راستے سے دراندازی کی کوشش کر رہا تھا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے جنرل علاقے سمبازہ میں مؤثر طریقے سے ان دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا ۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کے جرات مندانہ اور مؤثر آپریشن کے نتیجے میں 33 بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے، جبکہ اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں موجد دیگر خارجی دہشتگردوں کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن کیا جا رہا ہے ۔

    مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک کی سرحدوں کے دفاع اور ملک سے ہندوستانی اسپانسرڈ دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخوارج کے ساتھ بات چیت ناممکن
    Next Article شمالی وزیرستان میں 11 اگست تک کرفیو نافذ، ضلعی انتظامیہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.