Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات
    • پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی
    • خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری
    • پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان
    • افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منير کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر غور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے ايک اور جھوٹ کا پردہ فاش،ڈی چوک میں لاپتہ افراد کی فہرست بھی جعلی نکلی
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی کے ايک اور جھوٹ کا پردہ فاش،ڈی چوک میں لاپتہ افراد کی فہرست بھی جعلی نکلی

    دسمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another lie by PTI exposed, the list of missing persons in D Chowk also turned out to be fake
    فہرست کے مطابق 33 اٹک جیل، 15جہلم جیل،1اڈیالہ، 9 راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں  26 نومبر کے احتجاج کے بعد مبینہ طور پر جاں بحق اور لاپتہ کارکنوں کی لسٹ میں موجود 69 افرادسلاخوں کے پیچھے ہیں،جن میں سے بعض کو ابتدائی طور پرگرفتار کرکے بعد میں رہا کردیا گیا ۔

    ذرائع نے کہا ہے کہ مختلف تھانوں اور جیلوں کا سروے کرکے مرتب کی گئی فہرست کے مطابق 33 افراد اٹک جیل، 15جہلم جیل، 9 راولپنڈی اور ایک اڈیالہ جیل میں ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے اعداد و شمار زیادہ تر فرضی ہیں ،چند لاپتہ افراد خود چھپے ہوئے ہیں یا انہیں وزیراعلیٰ گنڈا پور نے کسی محفوظ مقام پر منتقل کرکے خاموش رہنے کی ہدایت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں 16 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
    Next Article کشمور میں پاکستان رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،ڈاکوؤں سے دو مغوی بحفاظت بازیاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات

    اکتوبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان

    اکتوبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنرل ساحر شمشاد کی بنگلادیش کے آرمی چیف سے اہم ملاقات

    اکتوبر 28, 2025

    پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان ٹیم کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 28, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر چلانا آئین کی خلاف ورزی ہے، وزیر مملکت طلال چودھری

    اکتوبر 28, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کا اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے کا اعلان

    اکتوبر 28, 2025

    افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان کے مطالبات پوری طرح تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ذرائع

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.