Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مئی 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں 16 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان
    قومی خبریں

    اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور میں 16 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

    دسمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement of closure of educational institutions on December 16 in Islamabad, Rawalpindi, Lahore
    اے پی ایس پشاور کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور  میں  16 دسمبرکو سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں تمام نجی اور سرکاری سکول وکالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے ۔

    دوسری جانب ضلع راولپنڈی میں بھی 16 دسمبرکو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اس حوالے سے بھی نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

    ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق 16 دسمبر کو راولپنڈی بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکول وکالج بند رہیں گے ۔

    لاہور ضلع میں بھی نجی و سرکاری سکولوں اور کالجز میں بھی 16 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کے مطابق لاہور بھر کے تمام نجی و سرکاری سکول اور کالج 16 دسمبر کو بند رہیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کی کوئی کال پرامن نہیں رہی، قانون ہاتھ میں لیں گے تو کریک ڈاؤن ہوگا،عطا تارڑ
    Next Article پی ٹی آئی کے ايک اور جھوٹ کا پردہ فاش،ڈی چوک میں لاپتہ افراد کی فہرست بھی جعلی نکلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار

    مئی 26, 2026

    وزيراعلیٰ خیبر پختونخوا او وزیر داخلہ کی خفیہ ملاقات کا انکشاف، ملاقات غیر سیاسی تھی، سہیل آفریدی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.