Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی ترامیم پر منانے کی کوششیں ، بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات
    اہم خبریں

    آئینی ترامیم پر منانے کی کوششیں ، بلاول کی مولانا فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات

    ستمبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Another meeting of Bilawal with Maulana Fazlur Rehman, attempts to persuade on constitutional amendments
    ملاقات میں مولانا کو آئینی ترمیم کے حوالے سے راضی کرنے کی کوشش بھی کی گئی،خورشید شاہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کیلئے  سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انہوں نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اہم ملاقات کی ۔

    بلاول بھٹو اپنے  وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ جہاں جے یو آئی سربراہ نےان کا  پرتپاک انداز میں استقبال کیا۔

    ترجمان جے یو آئی کے مطابق پی پی کے وفد میں خورشید شاہ،  نوید قمر، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شامل تھے جبکہ ملاقات میں جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری، مولانا عبدالواسع، مولانا اسعد محمود، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنما   شریک تھے۔

    ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  خورشید شاہ نے کہا کہ آج پہلی مرتبہ یہاں نہیں آئے، آئندہ بھی یہ رابطے اور ملاقات جاری رہیں گی، ملاقات میں مولانا کو آئینی ترمیم کے حوالے سے آگاہ کیا گیا اور انہیں راضی کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔

    انہوں نے کہا کہ ملاقات کا مقصد مولانا کی تجاویز سننے کیلئے یہاں آنا تھا، ہماری کوشش ہے پاکستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق پارلیمنٹ کی بالادستی ہو،ہم چاہتے ہیں آئیں و قانون کے مطابق پارلیمنٹ میں بل پیش ہوں،مولانا کو آئینی بل کے حوالے سے اعتماد میں لینے آئے تھے، تاکہ اتفاق رائے سے بل پاس کروایا جا سکے۔

    اس سے قبل وزیراعظم سے بلاول ہاؤس کی اہم ملاقات ہوئی جس میں پی پی چیئرمین نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ اس سے پہلے بلاول بھٹو آئینی ترمیم  کے معاملے پر مشاورت اور حمایت کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلی خیبر پختونخوا نے گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراءکردیا
    Next Article پبی:پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ مشق ایلِنگ اسٹرائیک ٹو اختتام پذیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.