Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے بیورو کریٹس کے خلاف مقدمات درج کر لیے
    اہم خبریں دسمبر 31, 2024

    اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا نے بیورو کریٹس کے خلاف مقدمات درج کر لیے

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیاسی قیادت کے بعد اب خیبرپختونخوا میں محکمہ اینٹی کرپشن بیورو کریسی کے خلاف بھی ایکشن میں ہے۔

    اینٹی کرپشن حکام کے مطابق محکمہ صحت کے سینئرافسران کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی یے ۔ ان میں گریڈ 18 سے گریڈ 20 کے ا فسران شامل ہیں۔

    محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق مقدمہ میں قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے 3 سابق ڈائریکٹرزسمیت 5 اہلکار شامل ہیں، ملزمان پر ٹھیکوں میں بے ضابطگیوں اورسرکاری اختیارات کے ناجائزاستعمال کے الزامات ہیں۔

    حکام کا کہنا ہے کہ میڈیکل کمپلیکس کے افسران نے صوبائی خزانے کو88 لاکھ روپیسے زائد کا نقصان پہنچایا، میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ کے حوالے سے شکایت کے بعد انکوائری کی گئی۔ اینٹی کرپشن کے مطابق متعلقہ ریکارڈ کا آڈٹ معائنہ کیا گیا، محکمہ صحت کے سینئرافسران کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں دو افراد شہید
    Next Article خیبرپختونخوا میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.