Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ
    قومی خبریں

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ

    نومبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Army Chief General Asim Munir's visit to National Counter-Terrorism Center Pabi
    آرمی چیف نے مشترکہ مشق کے دوران شرکاء کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند حوصلے کو سراہا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(لیاقت علی خٹک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک فوج اور پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان وارئیر8 مشق کا جائزہ لیا۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور انعقاد کے بارے میں بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے پاک چین مشترکہ مشق کے شرکا سے بات چیت بھی کی۔

    بیان کے مطابق آرمی چیف نے مشترکہ مشق کے دوران شرکاء کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند حوصلے کو سراہا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ مشق کا آغاز 19 نومبر کو ہوا، انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ہر سال منعقد کی جانے والی دو طرفہ مشقوں کے سلسلے میں یہ آٹھویں مشق ہے۔

    اس سے قبل آرمی چیف نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی پہنچنے، جہاں کمانڈر راولپنڈی کور نے ان کا استقبال کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی اسمبلی کا اجلاس،ہم کرسیوں والے نہیں ،گورنر راج لگانا ہے تو لگاو،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Next Article تحریک انصاف کا ایک بار پھر اسلام آباد جا کر قسمت آزمائی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے

    جنوری 4, 2026

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

    جنوری 3, 2026

    استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.