Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کا ایک بار پھر اسلام آباد جا کر قسمت آزمائی کا فیصلہ
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کا ایک بار پھر اسلام آباد جا کر قسمت آزمائی کا فیصلہ

    نومبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک بار پھر اسلام آباد جائیں گے اور اس بار بھرپور تیاری کے ساتھ جائیں گے۔

    تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران اراکینکی جانب سے وزیر اعلیٰ گنڈاپور پر اعتماد کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد اور موجودہ سیاسی صورتحال پرتفصلی بحث ہوئی اور اسلام آباد واقعہ سے متعلق ارکان اسمبلی نے اپنی تجاویز کمیٹی کے سامنے رکھیں۔

    پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی نے مرکزی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ جب ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھیں تو مرکزی قیادت کہاں تھی۔ اس کے بعد اراکین نے فیصلہ کیا کہ ایک بار پھر بھرپور تیاری کے ساتھ اسلام آباد جایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ
    Next Article جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصور وارقرار، ضمانت مسترد
    Web Desk

    Related Posts

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.