Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق
    اہم خبریں جون 1, 2026

    قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق

    Facebook Twitter Email
    At least 8 people killed in two different incidents of firing in Qila Abdullah
    قلعہ عبداللہ: فائرنگ کے دو واقعات میں 8 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر آٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

    پولیس کے مطابق میزئی اڈہ کے نادرا مارکیٹ میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں معروف قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد مقتولین کے لواحقین اور شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کچھ وقت کے لیے کوئٹہ-چمن شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

    مظاہرین نے ملزمان کی فوری گرفتاری اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

    دوسری جانب قلعہ عبداللہ کے علاقے دولنگی میں دو قبائل کے درمیان جاری خونریز تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فریقین کے درمیان کشیدگی برقرار ہے جبکہ علاقے کے عمائدین، سفید ریش بزرگوں اور علمائے کرام نے دونوں قبائل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور تنازعے کے پرامن حل کی اپیل کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
    Next Article ایران نے حق دفاع پر یورپی یونین کے اعتراض پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’منافقانہ‘ قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.