Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع
    اہم خبریں جون 1, 2026

    آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان کی برآمدی کارکردگی آئندہ مالی سال میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتی ہے، کیونکہ ملکی برآمدات کے ریکارڈ سطح تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے تخمینوں کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے والے مالی سال 2026-27 کے دوران بیرونی تجارت میں نمایاں بہتری دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

    آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اندازوں کے مطابق پاکستان کی برآمدات آئندہ مالی سال میں بڑھ کر 35 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں، جو ملک کی تاریخ میں بلند ترین سطح ہوگی۔

    رپورٹ میں درآمدات اور تجارتی خسارے میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    عالمی مالیاتی ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق 2025-26 کے اختتام پر پاکستان کی مجموعی برآمدات تقریباً 31 ارب 93 کروڑ ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

    اگلے مالی سال میں اس حجم میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، جس کے نتیجے میں برآمدات کئی ارب ڈالر بڑھ کر نئی ریکارڈ سطح حاصل کر سکتی ہیں۔

    یہ پیش گوئی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان اپنی برآمدی بنیاد کو وسعت دینے اور بیرونی منڈیوں میں رسائی بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

    آئی ایم ایف کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آنے والے مالی سال میں ملکی تجارتی سرگرمیوں میں مزید تیزی آ سکتی ہے اور برآمدی شعبہ معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں فائرنگ کے واقعات، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق
    Next Article قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، قبائلی رہنما داد محمد کاکڑ سمیت 8 افراد جاں بحق
    Saqib Butt

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.