Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ 
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں تشویشناک حد تک اضافہ 

    مارچ 19, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Attacks on police personnel increase at an alarming rate in Khyber Pakhtunkhwa
    خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اہلکاروں کو محفوظ بنانے کے لیے ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل تیار ،دستاویز
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں پر حملوں میں تشویشناک حد تک اضافے کے بعد اہلکاروں پر پے در پے حملوں کو روکنے کے لیے حکومت نے حکمت عملی تبدیل کرلی ۔

    دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس اہلکاروں کو محفوظ بنانے کے لیے ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل تیار کرلیا ، صوبے کے 6 اضلاع میں ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل متعارف کرایا جائے گا ۔

    دستاویزات کے مطابق نیا ماڈل بونیر،اپر چترال،مہمند،خیبر،سوات اور لکی مروت میں لیا جائے گا، ابتدائی مرحلے میں صوبے کے دو اضلاع میں ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل کی منظوری دے دی گئی ۔

    ہائبرڈ ماڈل بونیر اور اپر چترال میں نافذ کیا جائے گا،دو اضلاع میں ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل پر 567 ملین روپے خرچ ہونگی ۔

    ہائیبرڈ سیکورٹی ماڈل کے تحت پولیس کے لیے جدید آلات اور دیگر چیزیں خریدی جائے گی، پولیس کے پاس دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لیے وسائل کی شدید کمی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچنیوٹ اور وہاڑی میں ٹریفک حادثات، 9 مسافر جاں بحق، 12 زخمی ہوگئے
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے چار روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.