Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ:پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا
    اہم خبریں اپریل 30, 2024

    باجوڑ:پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا

    Facebook Twitter Email
    Bajaur A police officer on polio duty was killed in firing
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پرمامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا  ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق  علاقہ کو پولیس نے گھیرے میں لے کر ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
    واضح رہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کا یہ واقعہ باجوڑ کے ماموند کٹکوٹ میں پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کا تاب نہ لا سکا اور جاں بحق ہو گیا۔دوسری طرف نامعلوم حملہ آور ارتکاب جرم کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔واضح رہے کہ آج ضلع باجوڑ میں پولیو مہم کا دوسرا دن ہے اور دوسرے ہی روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیاہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلی خیبرپختونخوا کے اثاثہ جات سے متلعق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل ہوگیا
    Next Article خیبرپختونخوا کا امن ایک مرتبہ پھر کنٹرول سے باہر ہو رہا ہے، خیبر نیوز کے پروگرام خیبر آن لائن میں تجزیہ نگاروں کی رائے
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.