Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:ضلع لسبیلہ کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق
    بلوچستان فروری 21, 2024

    بلوچستان:ضلع لسبیلہ کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

    Facebook Twitter Email
    Balochistan Confirmation of polio virus in the sewage of Lasbela district
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے

    ذرائع وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس کی تصدیق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی سیوریج لائن میں ہوئی ہے۔زرائع کے مطابق پولیو وائرس نے ملک میں پھر سے پھیل رہا ہے، ذرائع وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس لسبیلہ کی سیوریج میں ٹائپ ون وائلڈ میں پایا گیا ہے،جبکہ لسبیلہ کی یونین کونسل اتھل جمالی محلہ کی سیوریج بھی پولیو پازیٹو ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق 23 جنوری کو یہاں کی سیوریج سے پولیو ٹیسٹ کیلئے سیمپل لیا گیا تھا، گڈاپ کراچی سے لسبیلہ کی پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق ہے۔مزید  ذرائع وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 31 سیوریج سیمپلز میں رواں سال پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

    Balochistan Polio virus بلوچستان پولیو وائرس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیر بالا: سنو چین کے استعمال کی ڈرائیوروں کو ہدایات
    Next Article پشاور:خواتین کی کتنی مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملیں گی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.